تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میہڑ میں مزدرو کے گھر میں چوری کی واردات، مزدور کی جانب سے احتجاج انصاف کی اپیل

میہڑ میں مزدرو کے گھر میں چوری کی واردات، مزدور کی جانب سے احتجاج انصاف کی اپیل

 

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں مزدرو کے گھر میں چوری کی واردات، مزدور کی جانب سے احتجاج انصاف کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ شہر کے سکندر آباد کالونی کے رہائشی حاجی عبدالرؤف بگہیو نے نیشنل پریس کلب میہڑ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رات کے وقت نامعلوم چور گھر کی دیوار پھلانگ کر گھر میں موجود صندوق کے تالے توڑ کر 30 ہزار نقد دو موبائل فون سمیت سرکاری ملازمت کا ای ٹی ایم کارڈ، شناختی کارڈ، بینظیر کارڈ اور سولر پلیٹ چوری کر کے فرار ہوگئے ہم نے میہڑ تھانے پر شکایات درج کروائی ہے ہم غریب مزدور ہیں انہوں نے ایس ایس پی دادو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واقعے کا نوٹس لیکر چوری میں ملوث چوروں کو گرفتار کر کے چوری ہونے والا سامان واپس کرا کے انصاف فراہم کیا جائے۔ 

 

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: وزیر اعظم کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام پر سندھ میں سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کی کوشش کی جارہی ہے۔ رہنماء پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ
https://www.nopnewstv.com/political-point-scoring-is-being/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام آباد ایونٹ سے پاکستان کی سفارتی کامیابی واضح، عوامی ریلیف اولین ترجیح ہے۔ شرجیل انعام میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے