خضدار میں مسافر کوچ گہری کھائی میں گر گئی 20 افراد جاں بحق، متعدد افراد زخمی
خضدار (رپورٹ: حمیر قاضی) بلوچستان کے ضلع خضدارمیں وڈھ سے شہزاد کوٹ جاتے ہوئے بدوک پہاڑی پکنک پوائنٹ کے قریب مسافرکوچ گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں متعد افرا د زخمی ہوئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ لاشوں … مزید پڑھیں