Home / اہم خبریں / مستونگ میں ٹریفک حادثہ ٹرک اور آئل ٹینکر میں ٹکر، حادثے میں 2 افراد جاںبحق 2 زخمی

مستونگ میں ٹریفک حادثہ ٹرک اور آئل ٹینکر میں ٹکر، حادثے میں 2 افراد جاںبحق 2 زخمی

مستونگ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مستونگ کے قریب سورگز کے مقام پر ٹرک اور آئل ٹینکر میں ٹکر، حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی حادثے کے بعد آئل ٹینکر سے پٹرول بہنے لگا، ڈپٹی کمشنر مستونگ ممتاز کھیتران کے مطابق حادثے کے بعد سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا، متاثرہ ٹینکر کو سڑک سے ہٹانے کیلیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے