Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں تالا توڑ گینگ سرگرم، دوکان سے ایک لاکھ کا سامان چوری

میرپورخاص میں تالا توڑ گینگ سرگرم، دوکان سے ایک لاکھ کا سامان چوری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں تالا توڑ گینگ سرگرم۔ غریب آباد پولیس کی حدود نمائش روڈ پر واقع معراج نامی شخص کی الیکٹرونک کی دوکان سے تالے توڑ کر چور ایل ای ڈیز لے گئے۔ متاثرہ دکاندار معراج نے بتایا ہے کہ دوکان سے ایک لاکھ کا سامان چوری ہوا ہے غریب آباد تھانے میں درخواست داخل کرادی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے