Home / اہم خبریں / سیہون میں انڈس ہائی وے کے قریب ٹریفک حادثہ 4 افراد جاں بحق 12 افراد زخمی

سیہون میں انڈس ہائی وے کے قریب ٹریفک حادثہ 4 افراد جاں بحق 12 افراد زخمی

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون میں انڈس ہائی وے کے قریب ٹریفک حادثہ جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق سیہون شریف میں انڈس ہائی وے پر آمری کے قریب ڈمپر اور وین میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایس پی توقیر نعیم کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد وین میں سوار تھے، حادثے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد مقامی افراد اور ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے