تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص سول ہسپتال غریب مریضوں کی ادویات کے جعلی بلز بناکر کرپشن کرنے والے سابق سول سرجن اور اکاؤنٹینٹ کے خلاف اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردی

میرپورخاص سول ہسپتال غریب مریضوں کی ادویات کے جعلی بلز بناکر کرپشن کرنے والے سابق سول سرجن اور اکاؤنٹینٹ کے خلاف اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول اسپتال میں غریب نادار مریضوں کی ادویات جعلی بلز بنا کر کرپشن کرنے کا الزام، سابق سول سرجن ڈاکٹر اقبال بھرگڑی اور اکاؤنٹینٹ شیر محمد چانیوں کے خلاف اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے