Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں ناجائز تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کا آغاز

میرپورخاص میں ناجائز تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کا آغاز

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر)میرپورخاص کی تحصیل حسین بخش مری کے اسسٹنٹ کمشنر غلام حسین کانیو کی سربراہی میں پولیس اور ریونیو عملے نے آپریشن میں حصہ لیا. کھپرو ناکہ چوک، عمرکوٹ روڈ، کھپرو روڈ پر آپریشن جاری. تمام ناجائز تعمیر دکانیں توڑنے ٹھیئے ہٹانے کا عمل جاری ہے

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے