Home / اہم خبریں / کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن بدنام زمانہ علاقہ شانتی نگر میں عزیز بھٹی پولیس کا سرچ آپریشن- ایس ایچ او عزیز بھٹی عدیل رضا منشیات فروشوں و سماج دشمن عناصروں کے لئے خوف کی علامت بن گئے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کا بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے اڈوں کو قلعہ قمعہ کردینے کے احکامات- ایس ایچ او عزیز بھٹی عدیل رضا اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ زہریلا کاوبار کرنے والے عناصروں کا جینا حرام کرتے ہوۓ 2 بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا جنکے قبضے سے مختلف قسم کی منشیات برآمد ہوئی۔ ملزمان اس سے ہہلے بھی کراچی کے مختلف تھانوں میں بند ہوچکے ہیں۔ ملزمان کے سہولت کاروں نے پولیس پر پتھراؤ شروع کر دیا تاکہ آپریشن ناکام ہوجاۓ اور منشیات فروش باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوجاٸیں مگر ایس ایچ او عزیز بھٹی عدیل رضا نے منشیات مافیا اور انکے سہولت کاروں کے ناپاک عزاٸم کو ناکام بنا ڈالا اور زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کے لئے خوف و دہشت کی علامت بنتے ہوۓ سماج دشمن عناصروں کا قلعہ قمعہ کرنا شروع کردیا گرفتار ملزمان سے مزید انکشافات کی توقع ہے مزید پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایمن فاطمہ کی دھواں دار نصف سنچری، پاکستان ویمنز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف شاندار کارکردگی کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے