Home / اہم خبریں / کراچی میں رضویہ پولیس ان ایکشن ڈاکوٶں اور پولیس کے درمیان 2 طرفہ فاٸرنگ کا تبادلہ- 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی میں رضویہ پولیس ان ایکشن ڈاکوٶں اور پولیس کے درمیان 2 طرفہ فاٸرنگ کا تبادلہ- 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس ان ایکشن ڈاکوٶں اور پولیس کے درمیان 2 طرفہ فاٸرنگ کا تبادلہ- 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار جبکہ تیسرا سہولت کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز اور نقدی برآمد و چھینا ہوا پرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راؤ عارف اسلم کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی نے غنڈہ راج کرنے والے عناصروں کا قلعہ قمعہ کرنا شروع کردیا۔ پولیس مقابلے کے دوران ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی کی سربراہی میں پولیس پارٹی اور ڈاکوؤں کے درمیان فاٸرنگ کا تبالہ- جوابی فاٸرنگ کے نتیجے میں 2 لٹیرے زخمی حالت میں رنگے ہاتھوں گرفتار ہوۓ جبکہ تیسرا سہولت کار اندھیرے کا فاٸدہ اٹھاتے ہوۓ پولیس پر فاٸرنگ کرتے ہوۓ فرار ہوگیا ملزمان صلاح الدین عرف بھورا ولد اسلام الدین، اکبر حسین عرف ننا ولد حشمت علی کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی، مسروقہ موباٸل فونز، موٹر ساٸیکل اور پرس و دیگر قیمتی اشیا برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

عائشہ ظفر کی تاریخی سنچری، پاکستان ویمنز نے زمبابوے کو ریکارڈ مارجن سے شکست دے دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے