میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص تحصیل کوٹ غلام محمد میں مویشیوں کے باڑے پر کام کرنے والا 12 سالہ بچہ میر حسن خاصخہلی تین دن سے لاپتہ بچے کا والد علی حسن خاصخیلی بچے کی تصویر ہاتھوں میں لیکر کوٹ غلام محمد کے مقامی پریس کلب پر پہنچا- بچہ تین دن سے لاپتہ ہے گھر میں کہرام ہے پولیس اور سندھ حکومت بچے کو ڈھوڈنے میں مدد کرے
![]()