تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں سکھن پولیس کی کاروائی، بھوسے کے بوروں میں چھپی 2500 کلو سے زاٸد مضر صحت چھالیہ برآمد

کراچی میں سکھن پولیس کی کاروائی، بھوسے کے بوروں میں چھپی 2500 کلو سے زاٸد مضر صحت چھالیہ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سکھن پولیس ان ایکشن مضر صحت چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بھوسے کے بوروں میں چھپی 2500 کلو سے زاٸد مضر صحت چھالیہ برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او چوہدری ارشاد کی سربراہی میں ایس ایچ او سکھن زبیر نواز اور انکی پولیس ٹیم نے بھوسے سے بھرے ٹرک میں مضر صحت چھالیہ کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا ڈالا ملزم محمود خان ولد رشید خان کو ٹرک سمیت حراست میں لے لیا گیا بھوسے سے بھرے ٹرک میں 2500 کلو سے زاٸد مصر صحت چھالیہ برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ قاٸم کرکے مزید ضابطہ کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے