تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں بس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی

میاں چنوں میں بس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں موسی ورک بس اور کار میں تصادم 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی- جاۓ حادثہ پر ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں اور نعشوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کو ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست، سیریز میں میزبان ٹیم کو برتری حاصل

ڈھاکا، (اسپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش نے دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے پہلے مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے