Home / Home / عالمزیب خان کو ڈپٹی سیکرٹری آف پشاور بورڈ عہدے پر ترقی دی گئی۔

عالمزیب خان کو ڈپٹی سیکرٹری آف پشاور بورڈ عہدے پر ترقی دی گئی۔

عالمزیب خان کی ڈپٹی سیکرٹری عہدے پر ترقی بہترین اقدام ہیں: علاقہ عمائدین

پشاور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) عالمزیب خان کی ڈپٹی سیکرٹری آف پشاور بورڈ عہدے پر ترقی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عالمزیب خان کو ڈپٹی سیکرٹری آف پشاور بورڈ عہدے پر ترقی دی گئی۔ یاد رہے کہ عالمزیب خان اس سے پہلے بھی کئی اہم عہدوں پر رہ چکے ہیں۔ عالمزیب خان کو ترقی بہترین کارکردگی پر دی گئی ۔ اس موقع پر علاقہ عمائدین نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ عالمزیب خان کی ڈپٹی سیکرٹری آف پشاور بورڈ عہدے پر ترقی بہترین اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمزیب خان کو ترقی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے