Home / اہم خبریں / مسلمان ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم اللہ پر ایمان رکھے بغیر مسلمان نہیں رہ سکتا- قادیانی اسلام سے خارج ہیں اور مسلمان اور پاکستان کے ازلی دشمن ہیں- رہنما جے یو آئی حافظ احمد علی

مسلمان ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم اللہ پر ایمان رکھے بغیر مسلمان نہیں رہ سکتا- قادیانی اسلام سے خارج ہیں اور مسلمان اور پاکستان کے ازلی دشمن ہیں- رہنما جے یو آئی حافظ احمد علی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے ڈپٹی سیکٹری حافظ احمد علی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا قیامت تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہی شرعیت رہیگی- اگر کوئی بشر نبوت کا دعوی کرتا ہے تو وہ جھوٹا ہے کذاب سے اس کا جھوٹا ہونا کسی سے مخفی نہیں ہے آئین پاکستان میں بھی ایسے شخص کو مرتدد کہا گیا ہے اس کی سزا شرعیت میں سخت سے سخت بیان کی گئی ہے- مسلمان ختم نبوت پر ایمان رکھے بغیر مسلمان نہیں رہ سکتا- قادیانی اسلام سے خارج ہیں اور مسلمان اور پاکستان کے ازلی دشمن ہیں-اس موقع پر جمعیت علماء اسلام سندھ کے امیر پیر عبدالمنان انور نقشبندی- سیکٹری اطلاعات مفتی عابد، جمعیت علماء اسلام کراچی کے سرپرست اعلی پیر لیاقت علی شاہ، جنرل سیکٹری علامہ مولانا حماد مدنی، غلام مصطفی فاروقی، عبدالستار بلوچ، مفتی محمد علی قمر، وصی احمد صدیقی اور دیگر رہنماؤں نے بھی پریس کے نمائندوں سے گفتگو کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایبٹ آباد میں آئی ٹی ایف–پی ٹی ایف وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ کا آغاز

ایبٹ آباد، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) اور انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے