تازہ ترین
Home / آرٹیکل / کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں ۔۔۔ تحریر : مہرین جیلانی

کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں ۔۔۔ تحریر : مہرین جیلانی

اے اقبال ! کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں
تیری قوم کا کھویا ہوا اقبال
میں پر کٹا شاہین ہوں تیرا
گرداب میں پھنسا شاہین ہوں تیرا
جہاں مسلم خون اب سستا ہے
فلسطین میں شہید ہوتےمسلم کو دیکھوں
یا کشمیر میں بلبلاتے ہوئے مسلم کو دیکھوں
ایران کو دیکھوں، ایراق کو دیکھوں
افغانستان کو دیکھوں، سیریا کو دیکھوں
یا اپنے آزاد ملک پاکستان کو دیکھوں
جہاں ذہن مسلم آج بھی قید میں ہیں
اے اقبال ! کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں
تیری قوم کا کھویا ہوا اقبال

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ میں مختلف مقامات پر نمازِ عید الاضحیٰ کے اوقات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے