تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میہڑ میں سید مست علن گہوٹ کے عرس کے دوسرے روز بھی ملاکھڑا کے مقابلے میں سندھ کے مختلف شہروں سے مل پہلوانوں کی بھرپور شرکت

میہڑ میں سید مست علن گہوٹ کے عرس کے دوسرے روز بھی ملاکھڑا کے مقابلے میں سندھ کے مختلف شہروں سے مل پہلوانوں کی بھرپور شرکت

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے گاؤں بٹ سرائی میں سید مست علن گہوٹ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک آج دوسرے روز بھی جاری رہا، عرس کے موقع پر اسپورٹس کے صوبائی وزیر ارباب لطف اللہ کی ہدیات پر ملاکھڑا منعقد کیا گیا جس میں سندھ کے مختلف شہروں سے مل پہلوانوں نے شرکت کی مقابلوں میں جیت کر انعامات اپنے نام کیے، اس موقع پر مل پہلوانوں کی تنظیم کے مرکزی جنرل سیکریٹری دادن ملاح، نامور کمپیئر ذوالفقار جھتیال و دیگر نے کہا کہ مل سندھ کی قدیمی کھیل اور ثقافت ہے حکومت کھیل کی سرپرستی کرے، اس موقع پر آۓ ہوئے مہمانوں اور نیشنل پریس کلب میہڑ کی ٹیم کو سندھ کی ثقافت ٹوپی اور اجرک کے تحائف پیش کیے گئے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے