تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اسٹیٹ بروکر یونین میہڑ کا سب رجسٹرار کی تقروری نہ ہونے کے خلاف احتجاج و دھرنا

اسٹیٹ بروکر یونین میہڑ کا سب رجسٹرار کی تقروری نہ ہونے کے خلاف احتجاج و دھرنا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں سب رجسٹرار مقرر کرو اسٹیٹ بروکر یونین کے رہنماؤں حاجی گلزار جھتیال، نذیر احمد جانوری، محمد ایوب کھوسو، محمد حسن پنہور، محمد خان سمون، عبدالغفار ہالو، حاجی خان سولنگی، ریاض جتوئی، شیر پنہور و دیگر کی قیادت میں 7 ماہ سے سب رجسٹرار مقررہ نہ ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے شہر کی مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے نیشنل پریس کلب میہڑ پہنچ کر دھرنا دیا، انہوں نہ کہا کہ گذشتہ 7 ماہ سے سب رجسٹرار آفس کو تالے لگے ہوئے ہیں سب رجسٹرار کے تبادلے کے بعد 7 ماہ سے کوئی سب رجسٹرار مقررہ نہیں ہو سکا جس کے باعث کھاتے دار اور انویسٹر کاروباری افراد پریشان ہیں روینیو میں کرپشن عروج پر ہے پرانی رجسٹریاں نہ آنے اور نئی رجسٹریاں نہ ہونے کے باعث تصادم کا خطرہ ہے انہوں نے کہا کہ سب رجسٹرار آفس کے عملہ سے جب پوچھتے ہیں تو کہتے ہیں منتخب نمائندوں سے لیں دین نہیں بن رہی جس کے باعث چارج لینے کو کوئی تیار نہیں انہوں نے سب رجسٹرار کو مقررہ کر کے شہریوں کی بیچنی دور کی جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے