Home / اہم خبریں / یادگار لاہور میں ریٹیلرز یونین کے کنونشن کا انعقاد

یادگار لاہور میں ریٹیلرز یونین کے کنونشن کا انعقاد


چیف گیسٹ جنرل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران پاکستان نعیم میر کی خصوصی شرکت

کمالیہ ریٹیلرز ایسوسی ایشن فیض سلطان فیصل نے جوائنٹ سیکریٹری پنجاب کے عہدہ کا حلف اٹھایا

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) آل پاکستان ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یادگار لاہور میں ریٹیلرز یونین کے کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس کے چیف گیسٹ مرکزی انجمن تاجران آل پاکستان کے جنرل سیکرٹری نعیم میر نے خصوصی شرکت کی نئے منتخب عہدیداران سے بیان حلفی لیا۔بلا مقابلہ منتخب آل پاکستان کے صدر آصف رفیع سے صدر کے عہدے کا حلف لیا اس موقع پر پاکستان کے تمام اضلاع سے ریٹیلرز یونین کے صدور نے شرکت کی۔کمالیہ سے فیض سلطان فیصل نے جوائنٹ سیکریٹری پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھایا۔اس کے علاؤہ کمالیہ سے سئینرنائب صدر عرفان سعید اورملک کے تمام اضلاع سے ریٹیلرز کی کثیر تعداد میں شرکت۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

حکومت سندھ 2025 تعمیر، ترقی اور عوامی فلاح کا نیا بیانیہ

حکومت سندھ 2025 تعمیر، ترقی اور عوامی فلاح کا نیا بیانیہ تحریر: محمد فاروق (راجپوت) …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے