Home / اہم خبریں / ژوپ ڈویژن کے ضلع دکی میں اسسٹنٹ کمشنر کی کاروائی، غز درختوں سے بھرے 2 ٹریکٹر پکڑ کر محکمہ جنگلات کے حوالے

ژوپ ڈویژن کے ضلع دکی میں اسسٹنٹ کمشنر کی کاروائی، غز درختوں سے بھرے 2 ٹریکٹر پکڑ کر محکمہ جنگلات کے حوالے

ژوپ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ژوپ ڈویژن کے ضلع دکی میں اسسٹنٹ کمشنر میران بلوچ نے غڑواس کے مقام پر کاروائی کرتے ہوئے قیمتی جنگلات (غز) سے لوڈ 2 ٹریکٹر پکڑ لئے- پکڑے گئے دونوں ٹریکٹر محکمہ جنگلات حکام کے حوالے کرکے مقدمہ درج کیا جائیگا- جبکہ کمشنر ژوب ڈویژن نے قیمتی جنگلات پلوس، غز، بیر، زیتون اور کبڑ درختوں کے کاٹنے پر سختی سے پابندی عائد کردی ہے- جبکہ اے سی دکی میران بلوچ نے کہا ہے کہ صرف گھریلو ضروریات کے لئے دکی میں کیکر کاٹنے کی اجازت ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سی ایم (CM) پنجاب مریم نواز کے نام مجبور باپ کی فریاد

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے