Home / اہم خبریں / شاہدہ فرحت صدیقی کو الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کی خواتین ونگ کا سرپرست اعلیٰ مقرر کردیا گیا- اعلامیہ

شاہدہ فرحت صدیقی کو الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کی خواتین ونگ کا سرپرست اعلیٰ مقرر کردیا گیا- اعلامیہ

کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر) الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے بانی اور سربراہ محمد حسین روموی اور مرکزی وائس چیئرمین ڈاکٹر شاہد عمران چشتی اور دیگر مرکزی عہدیداروں کی باہمی مشاورت سے شاہدہ فرحت صدیقی کو الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کی خواتین ونگ کا مرکزی سرپرست اعلی مقرر کیا گیا ہے جس پر تمام الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے عہدیداروں اور ممبران کی جانب سے شاہدہ فرحت صدیقی کو مبارک باد دی گئی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے