تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر غازی ہری پور

سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر غازی ہری پور

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی کمشنر ہری پور محمد مغیث ثناء اللہ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر غازی نے مختلف قصابوں کی دوکانوں اور اشیاء خورد و نوش کی دوکانوں کا معائنہ کیا اور سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے، اس کے علاوہ احساس سنٹر غازی اور مختلف اسکولوں کا بھی دورہ کیا اور کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر کا جائزہ لیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں داؤدی بوہرہ برادری کے سیفی اسپتال کے 11 منزلہ کارڈیک ونگ کا افتتاح

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) داؤدی بوہرہ جماعت کے سیفی اسپتال میں 11 منزلہ جدید کارڈیک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے