تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ، جنگی مشقوں کے اختتامی سیشن کا معائنہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ، جنگی مشقوں کے اختتامی سیشن کا معائنہ

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ کیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے سیالکوٹ میں جنگی مشقوں کے اختتامی سیشن کا معائنہ کیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سیالکوٹ میں جنگی مشقوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف بھی کی، اس موقع پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر نے آرمی چیف کا استقبال کیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوٹلی میں تسخیر جبل مشقوں کا معائنہ بھی کیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کوٹلی میں مشقوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے