تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پولیس نے احاطہ عدالت میں ٹاک ٹاک ویڈیو بنانے والے ملزم کے ساتھی کو حراست میں لے لیا

پولیس نے احاطہ عدالت میں ٹاک ٹاک ویڈیو بنانے والے ملزم کے ساتھی کو حراست میں لے لیا

لاہور (بیورو رپورٹ) پولیس نے احاطہ عدالت میں ٹاک ٹاک ویڈیو بنانے والے ملزم کے ساتھی کو حراست میں لے لیا،پولیس کے مطابق اقدام قتل کیس میں پیشی پر آئے ملزم کے ساتھی ٹک ٹاک بنارہے تھے جس پر ویڈیو بنانے والے کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس حکام کے مطابق سکیورٹی انچارج نے ملزم رحمان علی کو ایڈمن جج کے روبروپیش کیا، جس پر جج نے ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت کردی، سکیورٹی انچارج کا کہنا ہے کہ ملزمان گروپ بنا کر لوگوں کو ہراساں کررہے تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے