تازہ ترین
Home / Tag Archives: #CRIME #LAHORE

Tag Archives: #CRIME #LAHORE

لاہور ولیمے میں فائرنگ، نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی ہلاک دو افراد شدید زخمی

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ولیمے میں فائرنگ، نامزد وزیر اسد کھوکھر کے بھائی ہلاک، ملک اسد کھوکھر کے بھائی ملک مبشر کھوکھر کو زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا، لیکن وہ جاں بر نہ ہوسکے اور دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ …

مزید پڑھیں

لاہور مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے کیس میں اہم پیش رفت

لاہور (بیورو رپورٹ) مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کے مقدمے کا چالان تیار کرلیا۔ پراسکیوشن ذرائع کے مطابق چالان میں مفتی عزیز الرحمن کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے اور اس کے پانچ بیٹوں کو …

مزید پڑھیں

لاہور میں واپڈا کا ملازم اپنے محکمہ کی غفلت کے باعث دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں واپڈا کا ملازم اپنے محکمہ کی غفلت کے باعث دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ 35 سالہ عابد علی واپڈا میں اسسٹنٹ لائن مین اور 5 بچوں کا باپ تھا۔ وہ شیرا کوٹ کے علاقے میں بجلی ٹھیک کرنے …

مزید پڑھیں

خاتون سے اجتماعی میں ملوث نامزد ملزم جہانگیر جٹ ریکارڈ یافتہ نکلا

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے علاقے چوہنگ میں خاتون سے اجتماعی میں ملوث نامزد ملزم جہانگیر جٹ ریکارڈ یافتہ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں خاتون سے 7 افراد کی اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ مقدمے میں نامزد ملزم جہانگیر جٹ ریکارڈ یافتہ ملزم …

مزید پڑھیں

پولیس نے احاطہ عدالت میں ٹاک ٹاک ویڈیو بنانے والے ملزم کے ساتھی کو حراست میں لے لیا

لاہور (بیورو رپورٹ) پولیس نے احاطہ عدالت میں ٹاک ٹاک ویڈیو بنانے والے ملزم کے ساتھی کو حراست میں لے لیا،پولیس کے مطابق اقدام قتل کیس میں پیشی پر آئے ملزم کے ساتھی ٹک ٹاک بنارہے تھے جس پر ویڈیو بنانے والے کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس حکام …

مزید پڑھیں