تازہ ترین
Home / اہم خبریں / احساس اورنگی کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوگا۔ سید محمد حسین

احساس اورنگی کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوگا۔ سید محمد حسین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) احساس اورنگی کے چیئرمین سید محمد حسین نے کہا کہ سات روزہ نیو ٹیلنٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد شاداب کرکٹ گراؤنڈ اورنگی ٹاؤن میں کیا جائے گا جس میں اورنگی ٹاؤن سے 16 ٹیمیں حصہ لیں گی، تمام ٹیم بغیر کسی انٹری فیس کے ٹورنامنٹ کا حصہ ہوں گی، کرکٹ ٹورنامنٹ کا مقصد صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو پاکستان کا پہلا مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈیجیٹل صوبہ بنانے کے لیے حکومت اور ہواوے کے درمیان معاہدہ

شنگھائی، چین (نوپ نیوز انٹرنیشنل ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے دورۂ چین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے