تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خضدار فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ۔ پولیس

خضدار فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ۔ پولیس

خضدار (:رپورٹ: شہریار اسلم) خضدار کے علاقے زہری میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کندھ کاشمی کا رہائشی محمد ابرائیم ولد میر محمد جتک جانبحق جبکہ ایک شخص زخمی۔ واقعہ زمین کے تنازے پر ہوا ہے- پولیس ذرائع

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے