Home / اہم خبریں / الخدمت وومن ونگ بلوچستان کی طرف سے خواجہ سراؤں میں مفت راشن اور اسلامی کتب تقسیم کی گئیں

الخدمت وومن ونگ بلوچستان کی طرف سے خواجہ سراؤں میں مفت راشن اور اسلامی کتب تقسیم کی گئیں

کوئٹہ (رپورٹ: عرفان احمد) الخدمت ویمن ونگ بلوچستان کی طرف سے فقیر محمد روڈ کوئٹہ میں موسم سرما کی مناسبت سے خواجہ سراؤں میں مفت راشن اور اسلامی کتابیں تقسیم کیں۔ جس میں الخدمت ویمن ونگ کی صدر محترمہ یاسمین صاحبہ، الخدمت ریجنل آفس کوئٹہ سے فیضان، یاسر اور در محمد بنگلزہی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اس موقع پر الخدمت وومن ونگ بلوچستان کی رکن ہما بیگم نے آن لائن خواجہ سراؤں کی برادری کے افراد س بذریعہ آن لائن گفتگو کی اور ان کو درپیش مسائل کو سنا اور خواجہ سرا شاکرہ اور محبت کی کا خصوصی طور شکریہ ادا جن کی کاوشوں سے مستحق افراد میں راشن اور اسلامی کتب کی تقسیم ممکن ہوئی جبکہ خواجہ سراؤں نے الخدمت وومن ونگ کی کاوشوں کو سرہاتے ہوۓ اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہل پارک پر تعمیراتی کام روک دیا گیا، میئر کراچی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہل پارک کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے