Home / اہم خبریں / کشمیری مسلمانوں بھائیوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی انشاءاللہ ایک دن کشمیر ضرور آزاد ہوگا۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف رزاق باجوہ

کشمیری مسلمانوں بھائیوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی انشاءاللہ ایک دن کشمیر ضرور آزاد ہوگا۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف رزاق باجوہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رزاق باجوہ نے کہا ہے کہ کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ہمارا اٹوٹ انگ ہے اس کے بغیر پاکستان مکمل ہی نہیں ہو سکتا، کشمیری مسلمانوں بھائیوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی انشاءاللہ ایک دن کشمیر ضرور آزاد ہوگا، 5 فروری کو بھرپور مناکر مودی سرکار کو بھرپور جواب دیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کشمیر کی آزادی کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے، پی ٹی آئی کے تمام کارکنان کراچی کی عوام کل پیر تین بجے انصاف ہاؤس سے نکلنے والی ریلی میں بھرپور شرکت کریں، کشمیر کی آزادی کے لیے پاکستان کا بچہ بچہ قربان ہونے کو تیار ہے، اقوام متحدہ کشمیر کی آزادی کے لیے اپنا کردار ادا کرے، لاکھوں کشمیریوں کو شہید کر کے کشمیر کی جدوجہد کو نہیں روکا جا سکا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہل پارک پر تعمیراتی کام روک دیا گیا، میئر کراچی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہل پارک کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے