تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خاتون اول بشریٰ بی بی لاہور میں بےسہارا افراد اور لاوارث بچیوں سے بھی ملیں

خاتون اول بشریٰ بی بی لاہور میں بےسہارا افراد اور لاوارث بچیوں سے بھی ملیں

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے لاہور میں سماجی سرگرمیاں جاری رکھیں، خاتون اول بشری بی بی بےسہارا اور بزرگ افراد سے ملنے اولڈ ایج ہوم پہنچیں۔ رہنما تحریک انصاف فرح خان بھی ان کے ساتھ تھیں۔ خاتون اول لاوارث بچیوں سے ملنے کاشانہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ بھی پہنچیں۔ کاشانہ ویلفیئر کی ڈپٹی ڈائریکٹر خوشنود جمیل نے خاتون اول کا استقبال کیا، انہوں نے کچھ وقت بےسہارا بچیوں کے ساتھ گزارا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان ہوم سیریز کا اعلان

لاہور، ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے