میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے نائب صدر ایڈوکیٹ عدنان خرم نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ میرپورخاص میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور ڈسٹرکٹ کورٹ میں 20 کیسز کورونا کے آنے کے بعد 15 روز کے لئے کورٹ پروسیڈنگ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایمرجنسی کیسز کے علاوہ باقی کام معطل رہے گا۔
![]()
یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: میرپورخاص میں ممکنہ ہونے والی بارشوں سے آبادیوں کو نقصان سے بچانے کیلئے پیشگی موئثر انتظامات کیے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن
https://www.nopnewstv.com/effective-arrangements-should-be/