کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ، سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ کے بہنوئی اور مینیجنگ ڈائریکٹر سائٹ ایسوسی ایشن سید مہدی شاہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
![]()
یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: ٹنڈو آدم میں حکومت کی جانب سے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کی امداد کے لئے اعلان کردہ فی مستحق 12 ہزار روپے دینے کا عمل شروع
https://www.nopnewstv.com/the-government-begins-the-process/