Home / اہم خبریں / پولیس لائسنس آفس بٹگرام 5 اپریل 2020 تک بند رہیگا۔ ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت

پولیس لائسنس آفس بٹگرام 5 اپریل 2020 تک بند رہیگا۔ ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت

بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) موجودہ ملکی صورتحال اور صوبائی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے پیش نظر ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت نے پولیس ڈرائیونگ لائسنس آفس بٹگرام 5 اپریل 2020 تک بند رکھنے کا حکم جاری کردیا۔ پولیس لائسنس آفس بٹگرام 5 اپریل 2020 تک بند رہیگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے