تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش کا سلسلہ تین روز جاری رہنے کے بعد دھوپ نکل آئی

ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش کا سلسلہ تین روز جاری رہنے کے بعد دھوپ نکل آئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ تین روز جاری رہنے کے بعد گزشتہ روز دھوپ نکل آئی جس سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ ڈیرہ میں تین روز تک جاری رہنے والی بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پی ڈی ایم اے نے اس حوالے سے صوبے کی تمام ضلعی انتظامیہ کوحفاظتی انتظامات کے بارے میں ہدایات جاری کی ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے