تازہ ترین
Home / اسلام آباد / پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کمی کردی گئی ہے، 5 روپے کمی کے بعد اب پیٹرول کی قیمت کم ہوکر 111 روپے 60 پیسے ہوگئی۔ وزارت خزانہ

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کمی کردی گئی ہے، 5 روپے کمی کے بعد اب پیٹرول کی قیمت کم ہوکر 111 روپے 60 پیسے ہوگئی۔ وزارت خزانہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کمی کردی گئی ہے 5 روپے کمی کے بعد اب پیٹرول کی قیمت کم ہوکر 111 روپے 60 پیسے ہوگئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 5 روپے کم ہوکر 122 روپے 26 پیسے پر آگئی، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کی منظوری، مٹی کےتیل کی قیمت 7 روپے کمی سے 92.45 روپے پر آگئی، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے