تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جھلوری کے عوام کے لیئے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کا تحفہ، جھلوری تا میرپورخاص بائے پاس تک 17 کلو میٹر اسفالٹ روڈ کی تعمیر کا ٹینڈر جاری کردیا گیا

جھلوری کے عوام کے لیئے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کا تحفہ، جھلوری تا میرپورخاص بائے پاس تک 17 کلو میٹر اسفالٹ روڈ کی تعمیر کا ٹینڈر جاری کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سالوں سے ٹوٹے پھوٹے تباہ شدہ روڈوں پر سفر کرنے والے جھلوری کی عوام کے لیئے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کا تحفہ جھلوری تا میرپورخاص بائے پاس تک 17 کلو میٹر اسفالٹ روڈ کی تعمیر کا ٹینڈر جاری کردیا گیا۔ جھلوری ‘ھالیپوٹہ گوٹھ، بشیر ملکانی گوٹھ، پبلک اسکول روڈ سمیت اطراف میں تمام گاؤں گوٹھوں کی عوام سالوں سے اس ٹوٹے پوٹھے روڈ ہر سفر کر رہے تھے جسے اب تعمیر کیا جارہا ہے۔ سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا کہ اپنے حلقے کی عوام کی بنیادی ضروریات سمیت تمام مسائل حل کر رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان ہوم سیریز کا اعلان

لاہور، ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے