تازہ ترین
Home / اہم خبریں / روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی نے ضلع کی 5 برانچز کی کا انتخاب مکمل کرلیا

روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی نے ضلع کی 5 برانچز کی کا انتخاب مکمل کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی نے ضلع کی 5 برانچز کی کا انتخاب مکمل کرلیا ہے۔
برانچ کلاکوٹ لیاری
برانچ مولامدد لیاری
برانچ گلستان کالونی لیاری
برانچ بکرا پیڑی لیاری
برانچ رانگیواڑہ لیاری
کا انتخاب ہوچکا ہے مزید برانچز سے رابطے جاری ہیں
روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی کی طرف سے تمام برانچز کے عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید کرتی ہے کہ تمام متخب کردہ برانچز اپنے محبوب مرشد کی تعلیمات پر مزید منظم طریقے سے دین اسلام کا کام کریں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کے یو جے دستور کے اجلاس عام میں باڈی کی کارکردگی پر اراکین کا اظہار اطمینان

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے اجلاس عام میں اراکین نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے