Home / اہم خبریں / گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی موٹر سائیکل سوار گٹکے کی سپلائی کی وڈیو پر ایس ایس پی میرپورخاص کا نوٹس، گٹکہ فروش گرفتار دو گٹکہ فروشوں پر مقدمہ درج موٹر سائیکل برآمد

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی موٹر سائیکل سوار گٹکے کی سپلائی کی وڈیو پر ایس ایس پی میرپورخاص کا نوٹس، گٹکہ فروش گرفتار دو گٹکہ فروشوں پر مقدمہ درج موٹر سائیکل برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں مہران پولیس کا گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ایس ایچ او مہران میر محمد کیریو کی متعلقہ تھانے کی حدود نزد نوابشاہ ریلوے پھاٹک گٹکا سپلائی کرنے والے عناصر کے خلاف خفیہ اطلاع پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی، گٹکا فروش ملزم شوکت علی موٹر سائیکل سمیت گرفتار، جبکہ ساتھی ملزم پر بھی قدمہ درج کیا گیا، ملزم کے قبضے سے 500 دیسی ساختہ گٹکے برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ مہران تھانے میں درج کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے