Home / اہم خبریں / نعیم الحق کی پارٹی اور ملک کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ، نعیم الحق پی ٹی آئی کا اثاثہ تھے، انہیں کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔ مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی طاہر ملک

نعیم الحق کی پارٹی اور ملک کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ، نعیم الحق پی ٹی آئی کا اثاثہ تھے، انہیں کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔ مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم کے معاون خصوصی و پارٹی کے دیرینہ ساتھی نعیم الحق کے انتقال پر پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک کا اظہار افسوس۔ طاہر مالک کہنا تھا کہ نعیم الحق کی پارٹی اور ملک کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، نعیم الحق پی ٹی آئی کا اثاثہ تھے، انہیں کبھی بھلایا نہیں جا سکتا، دکھ کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے ساتھ ہیں، اللہ تعالیٰ سے نعیم الحق بھائی کی مغفرت کی دعا کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے