Home / اہم خبریں / سیالکوٹ میں امام مسجد گلے پر ڈور پھرنے سے شدید زخمی

سیالکوٹ میں امام مسجد گلے پر ڈور پھرنے سے شدید زخمی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں امام مسجد گلے پر ڈور پھرنے سے شدید زخمی۔ زخمی ہونے والے امام مسجد کے ورثا نے بتایا کہ امام مسجد ناصر احمد جوکہ جامع مسجد حنفیہ غوثیہ اراضی سیالکوٹ سکنہ ناروال موٹر سائیکل پر تھانہ نیکا پورہ کی حدود میں واقع امام الحق سکول کے قریب ایک کٹی پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے خون میں نہا گیا جس کو شہریوں نے تشوشناک حالت میں علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے