Home / اہم خبریں / اسلامک سائنس کالج کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے موقع پر شہداد پور میں سٹی کراٹے چمپین شپ کا اہتمام کیا گیا

اسلامک سائنس کالج کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے موقع پر شہداد پور میں سٹی کراٹے چمپین شپ کا اہتمام کیا گیا

شہداد پور (رپورٹ: رضوان احمد) اسلامک سائنس کالج کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے موقع پر شہداد پور میں سندھی اسکول میں سٹی کراٹے چمپین شپ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مہمان خصوصی ارشاد بخاری، محسن جبار میمن، یار محند لغاری، راؤ جاوید اقبال، غلام مصطفی قریشی اور ممتاز قریشی سمیت سیاسی و سماجی افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

جشنِ آزادی پر کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں دوستانہ واکنگ فٹبال میچ کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جشنِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں کے ایم سی کمپلیکس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے