Home / اہم خبریں / سول ہسپتال میرپورخاص کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کی جانب سے "کشمیر بنے گا پاکستان ” ریلی کا انعقاد

سول ہسپتال میرپورخاص کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کی جانب سے "کشمیر بنے گا پاکستان ” ریلی کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سول ہسپتال میرپورخاص کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کی جانب سے "کشمیر بنے گا پاکستان ” ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت قائم مقام میڈیکل سپریٹنڈنٹ سول سرجن ڈاکٹر ہرچند بھیل اور پیرا میڈیکل یونین رہنماء عبدالسلام قریشی نے کی۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ بینر اٹھا کر اقوام متحدہ سے کشمیر کو فوری طور پر بھارت کا قبضہ ختم کرانے کا مطالبہ کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے