Home / اہم خبریں / پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے بعد 91100 روپے ہوگئی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے بعد 91100 روپے ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے بعد 91100 روپے ہوگی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 385 روپے کمی کے بعد 78103 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ سونا 9 ڈالر کمی کے بعد 1580 ڈالر فی اونس کی سطح پر ٹریڈ ہوا۔ پاکستان میں چاندی کی قیمت میں 10 روپے کمی کے بعد 1020 روپے فی تولہ ہوگئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے