Home / اہم خبریں / شہداد پور کے رہائشی جوڑے کے ساتھ درگاہ ڈھیر فقیر نزد فلھڈیوں روڈ پر حادثہ، زخمی جوڑا سول ہسپتال میرپورخاص منتقل

شہداد پور کے رہائشی جوڑے کے ساتھ درگاہ ڈھیر فقیر نزد فلھڈیوں روڈ پر حادثہ، زخمی جوڑا سول ہسپتال میرپورخاص منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شہداد پور کے رہائشی جوڑے کے ساتھ درگاہ ڈھیر فقیر نزد فلھڈیوں روڈ پر حادثہ، کرشن اور شریمتی اندرا شدید زخمی۔ زخمی جوڑے کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے