Home / اہم خبریں / گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور عبدالعلیم خان کی سینٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور کا دورہ

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور عبدالعلیم خان کی سینٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور کا دورہ

لاہور (بیورو رپورٹ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور عبدالعلیم خان کی سینٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور کا دورہ، عبدالعلیم خان فاؤنڈیشن کی جانب سے قیدیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے بناۓ گئے ہسپتال اور دیگر فلاحی کاموں کا افتتاح کیا۔ گورنر پنجاب نے فاؤنڈیشن کے فلاحی کاموں کو سراہا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے