تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی، میاں چنوں تھانہ صدر کی کاروائی، منشیات فروش ملزمان گرفتار مقدمات درج

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی، میاں چنوں تھانہ صدر کی کاروائی، منشیات فروش ملزمان گرفتار مقدمات درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کے احکامات کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ ایس ایچ او تھانہ صدر ریاض احمد لوٹھڑ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ دبنگ کاروائی۔ کاروائی کے دوران مسمی جان عرف جانو ولد طالب حسین سنگا سکنہ پندرہ ایل 49 سے 1500 گرام چرس برآمد مسمی فہیم ولد غلام حسین اعوان سکنہ سولہ ایل 135 سے 400 گرام ہیروئین برآمد مسمی ممتاز ولد عبدالحمید قوم پیرائیں سکنہ پندرہ ایل 120 سے 30 لیٹر شراب برآمد، ملزمان گرفتار مقدمات درج، ترجمان ڈی پی او کا کہنا ہے کہ منشیات جیسے ناسور کا خاتمہ اور مہذب معاشرہ کا قیام اولین ترجیح ھے منشیات کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے