تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج حاجی پورہ سیالکوٹ کی طالبہ بازیاب نہ ہو سکی۔ جلد ہی لڑکی کو بازیاب کرکے ملزمان کو گرفتار کریں گے۔ پولیس

گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج حاجی پورہ سیالکوٹ کی طالبہ بازیاب نہ ہو سکی۔ جلد ہی لڑکی کو بازیاب کرکے ملزمان کو گرفتار کریں گے۔ پولیس

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج کی طالبہ بازیاب نہ ہو سکی۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج حاجی پورہ کی سکینڈ ائیر کی طالبہ (ش) بازیاب نہ ہو سکی۔ تھانہ موترہ کے اہلکار اسلام نے رابطہ کرنے پر نمائندہ نوپ نیوز کو بتایا کہ طالبہ کو عمر اور سلامت سکنہ سرگودھا نے اغوا کیا ہے جس کے خلاف طالبہ کی والدہ کی رپورٹ پر مقدمہ نمبر 60/2020 درج کر کے طالبہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔ جلد ہی لڑکی کو بازیاب کرکے ملزمان کو گرفتار کریں گے۔ اس سلسلے میں کالج کی پرنسپل سے رابطہ ممکن نہیں ہو سکا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے