تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں کے گاؤں 118 پندرہ ایل میں غریب کسان کے دو جانور چوری

میاں چنوں کے گاؤں 118 پندرہ ایل میں غریب کسان کے دو جانور چوری

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں گاؤں 118 پندرہ ایل میں غریب کسان کے دو جانور چوری۔ گزشتہ رات گاؤں 118 پندرہ ایل ہراج والا میں نامعلوم چور دیوار پھلانگ کر عمرحیات اور شوکت نامی کسانوں کے دو جانور بکرا اور بکری لے اڑے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے