Home / اہم خبریں / جمڑاؤ کینال سے 24 انچ کی مین لائن کا تعمیری کام تیزی سے جاری شہر میں 10 انچ 8 انچ اور 6 کی لائنیں کنیکٹ کرکے شہر کی گلی گلی گھر گھر میٹھا پانی مہیا ہوگا۔ صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور سیٹھ ھری رام کشوری لال

جمڑاؤ کینال سے 24 انچ کی مین لائن کا تعمیری کام تیزی سے جاری شہر میں 10 انچ 8 انچ اور 6 کی لائنیں کنیکٹ کرکے شہر کی گلی گلی گھر گھر میٹھا پانی مہیا ہوگا۔ صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور سیٹھ ھری رام کشوری لال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور سیٹھ ھری رام کشوری لال جمڑاؤ کینال سے نور سی این جی پمپ تک 12 کلومیٹر کی 24 انچ کی مین لائن کی تعمیری کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔ اس موقع پر سیٹھ ھری رام کشوری لال نے ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم کو بتایا کہ اس لائن سے پورے شہر میں 10 انچ 8 انچ اور 6 کی لائنیں کنیکٹ کرکے شہر کی گلی گلی گھر گھر میٹھا پانی مہیا ہوگا۔ واضع رہے کہ جمڑاؤ کینال جھلوری برانچ سے بھی میگا واٹر سپلائی لائن کا تعمیراتی کام مکمل ہوچکا ہے۔ اس پروجیکٹ کے بعد شہر بھر میں میٹھے پینے کی پانی کی قلت ختم ہوجائے گی۔ سیٹھ ھری رام کشوری لال کی جانب سے میگا ڈرینیج پروجیکٹ کے بعد میگا واٹر سپلائی اسکیم بھی میرپورخاص کے شہریوں کے لیے ایک اچھی خوشخبری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے