Home / اہم خبریں / ہری پور ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 1 شخص جانبحق 1 زخمی

ہری پور ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 1 شخص جانبحق 1 زخمی

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مین جی ٹی روڈ جاری کس، باب ہزارہ کے قریب تیز رفتار ٹرک اور کار حادثے کا شکار۔ ہری پور حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ جس کے نتیجے میں کار مکمل طور پر تباہ۔ ہری پور حادثے میں کار میں موجود ایک شخص شدید زخمی، زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ایک ایک شخص موقع پر ہی جان کی بازی ہارگیا۔ جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت نعیم اختر کے نام سے ہوئی، جوکہ کوٹ نجیب اللہ کا رہائشی تھا۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے نعش کو پولیس کے حوالے کر دیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے