Home / اہم خبریں / میرواہ گورچانی شہر میں سندھ ثقافت ڈے کے حوالے سے سندھ ثقافت ریلی نکالی گئی، سندھ سے محبت رکھنے والے مختلف برادریوں کے لوگ سندھی ٹوپی اور اجرک کے ہمراہ شریک ہوۓ

میرواہ گورچانی شہر میں سندھ ثقافت ڈے کے حوالے سے سندھ ثقافت ریلی نکالی گئی، سندھ سے محبت رکھنے والے مختلف برادریوں کے لوگ سندھی ٹوپی اور اجرک کے ہمراہ شریک ہوۓ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی شہر میں آج سندھ ثقافت ڈے کے سلسلے میں صبح گیارہ بجے مین بس اسٹاپ سے سندھ ثقافت ریلی نکالی گئی جوکہ شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی بس اسٹاپ پر اختتام پذیر ہوگئی ریلی میں سندھ سے محبت رکھنے والے مختلف برادریوں کے لوگ سندھی ٹوپی اور اجرک کے ہمراہ شریک تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے